اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سٹریٹ کرائم کی صورتحال سے مطمئن نہیں ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سٹریٹ کرائم کی صورتحال سے مطمئن نہیں ہوں، چاہتا ہوں امن و امان پر خصوصی توجہ دیکر صورتحال بہتر کی جائے۔

تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ، کمشنر اور دیگر شریک ہوئے، جس میں انہوں نے کہا سٹیٹ کی اولین ذمہ داری عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے۔

جوبائیڈن کی بے حسی، آئس کریم کا مزہ لیتے ہوئے جنگ بندی پر گفتگو، سوشل میڈیا صارفین چراغ پا

مراد علی شاہ کا مزید یہ کہنا تھا کہ کاروباری حضرات پریشان نہ ہوں وہ کاروبار کریں، اگر بچے سکول جائیں تو والدین پریشان نہ ہوں، امن و امان پر خصوصی توجہ دیکر صورتحال بہتر کی جائے گی۔