اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جوبائیڈن کی بے حسی، آئس کریم کا مزہ لیتے ہوئے جنگ بندی پر گفتگو، سوشل میڈیا صارفین چراغ پا

غزہ میں ہزاروں معصوم فلسطینیوں کے جانوں کے ضیاع پر امریکی صدر جوبائیڈن کی بے حسی نے ہر دیکھنے والے کو چراغ پا کردیا۔

آئس کریم کا مزہ لیتے ہوئے غزہ جنگ بندی معاہدے کے بارے میں بات کرتے ہوئے صدر جوبائیڈن پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے صدر جوبائیڈن کو آڑے ہاتھوں لیا۔

نجی بینک سے ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

ایک صارف نے لکھا کہ اگر آپ کا بچہ فلسطینیوں کی طرح بے رحمی سے قتل کردیا جائے تو پھر بھی آپ ایسا ہی رویہ اختیار کریں گے، ایسے ہی آئس کریم کھاتے؟