اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

 مریم نواز کی خاتون اہلکار کا ڈوپٹہ ٹھیک کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیف سٹیز اتھارٹی میں خاتون اہلکار کا ڈوپٹہ ٹھیک کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عہدہ سنبھالنے کے بعد مختلف محکموں کے شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے دورے کر رہی ہے، انہیں اس معاملے میں بریفنگ بھی دی جارہی ہے۔

امریکی گلوکارہ کے والد نے بیٹی کی تصویر لینے پر فوٹوگرافر کو مکا مار دیا

دورے کے دوران مریم نواز کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ لیڈی اہلکار کے سر سے اترا ہوا دوپٹہ ٹھیک کررہی ہیں۔