اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جے یو آئی (ف) کی سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کی مخالفت

اسلام آباد، سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے سے متعلق درخواستوں پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سماعت جاری ہے جس دوران جے یو آئی (ف) نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کی مخالفت کردی ہے۔

جے یوآئی کے وکیل کامران مرتضیٰ نے الیکشن کمیشن میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آ پ نے آئین، الیکشن ایکٹ شق 104 اور رولز 92 کو دیکھنا ہے۔

 مریم نواز کی خاتون اہلکار کا ڈوپٹہ ٹھیک کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نشستوں کی پوزیشن سے متعلق آرٹیکل 51 دیکھنا ہوگا، سنی اتحاد کونسل نے کوئی لسٹ نہیں دی اب لسٹ جمع نہیں ہوسکتی، اب یہ سیٹیں ان پارٹیوں میں تقسیم ہوسکتی ہے جنہوں نے لسٹ فراہم کی تھی۔