اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,042FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

امریکی گلوکارہ کے والد نے بیٹی کی تصویر لینے پر فوٹوگرافر کو مکا مار دیا

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے والد نے بیٹی کی تصویر لینے کی کوشش کرنیوالے فوٹوگرافر کو مکا مار دیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ 51 سالہ سینئر فوٹو گرافر نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ وہ 27 فروری کو آسٹریلیا میں ٹیلر سوئفٹ کی تصویر لینے کی کوشش کررہے تھے کہ اسی دوران ٹیلر سوئفٹ کے والد سکاٹ سوئفٹ نے انہیں مکا دے مارا۔

نواز شریف اہم ملاقاتوں کیلئے جاتی امرا سے اسلام آباد روانہ