اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,836FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نواز شریف اہم ملاقاتوں کیلئے جاتی امرا سے اسلام آباد روانہ

لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اہم ملاقاتوں کیلئے جاتی امرا سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

نواز شریف اسلام آباد میں اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، اسکے علاوہ آصف علی زرداری سے بھی اسلام آباد میں ملاقات ہونے کا امکان ہے۔

ن لیگ کیجانب سے کوشش کی جارہی ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان گلے شکوے دور کیے جائیں گے، عام انتخابات کے بعد کوشش کی گئی تھی لیکن آصف زرداری نے جاتی امرا جانے سے معذرت کرلی تھی۔

صدر عارف علوی ہمیشہ سے ایک متنازع صدر رہے ہیں، نفیسہ شاہ

آصف زرداری، بلاول بھٹو صرف شہباز شریف سے رابطے بحال رکھنے پر آمادہ ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان دبئی میں ہونیوالی ملاقات میں کچھ اہم اختلافات ہوئے تھے جسکے بعد باضابطہ رابطہ نہیں ہوسکا۔