اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

صدر عارف علوی ہمیشہ سے ایک متنازع صدر رہے ہیں، نفیسہ شاہ

اسلام آباد، پیپلزپارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہمیشہ سے ایک متنازع صدر رہے ہیں۔

عارف علوی جاتے ہوئے اپنی جماعت کو راضی کرنا چاہ رہے ہیں، آئین میں کہاں لکھا ہے کہ قومی اسمبلی کے تمام اراکین منتخب ہونے تک اجلاس نہیں ہوگا، پیپلزپارٹی نے حکومت میں آئینی پوزیشنز لیکر قربانی دی ہے۔

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیشرفت، 1 شخص گرفتار

پیپلزپارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کر رہی تھیں، اُس پروگرام میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر اور ن لیگ کے رہنما ڈاکٹر طارق افضل چوہدری نے بھی شرکت کی۔