اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بھائی نے بہن اور اسکے آشنا کو قتل کردیا

لاڑکانہ، سندھ کے شہر شکار پور میں بھائی نے بہن اور اسکے آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

نیشنل میڈیا کے مطابق یہ واردات گڑھی یاسین پولیس اسٹیشن کی حدود میں ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق مقتولہ بشیراں بی بی 5 بچوں کی ماں تھی، اس عورت کے اسد شیر نامی شخص کیساتھ ناجائز مراسم تھے۔

ملزم کی فائرنگ سے بشیراں بی بی اور اسد شیر کی موقع پر موت واقع ہوگئی۔

پولیس کے مطابق لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے مقامی ہسپتال بھجوائی جاچکی ہیں اور ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس کے مطابق ملزم بھاگنے میں کامیاب ہو چکا تھا۔

latest urdu news