اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا ہے۔

رواں دن میں کاروبار کے اختتام پر انٹربینک تبادلہ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں 1 ڈالر 278 روپے 26 پیسے کا ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر کی وقعت میں 8 پیسے اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 18 پیسے کا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کمی کے بعد 279 روپے 45 پیسے ہو گئی ہے۔

latest urdu news