اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مریم نواز کی اسمبلی میں اپوزیشن نشستوں پر آمد رانا آفتاب سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما رانا آفتاب کی نشست پر گئیں اور ملکر ایوان چلانے کی پیشکش کی۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مریم نواز خود رانا آفتاب کی نشست پر گئیں اور ان کیلئے خیر سگالی جذبے کا اظہار کیا۔

مریم نواز نے کہا کہ انتخاب کے دن ملاقات نہ ہو سکی، اس دن بھی چاہتی تھی کہ آپ اجلاس میں ہوتے، آپ سب کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں۔

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ کہ جتنی حکومتی ارکان کی وزیراعلیٰ ہوں، اتنی ہی آپ کی بھی ہوں۔

رانا آفتاب احمد نے آمد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ اس دن کوئی جگہ بتا دی جاتی تو ہم آجاتے۔