اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے گزشتہ سال رول اوور پر لیے قرض پر سود کی مد میں 26.6 ارب روپے ادا کیے۔

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین نے حلف اٹھالیا، ایوان میں شدید بدنظمی

ذرائع نے کہا کہ پاکستان نے یہ قرض چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے لے رکھا ہے۔