اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

صدر مملکت نے دو بار آئین کی خلاف ورزی کی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا کہ صدر مملکت نے دوبار آئین کیخلاف ورزی کی ہے۔

صدر ڈاکٹر عارف علوی پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری مقدمہ چلنا چاہے، خواجہ محمد آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی میں ملوث لوگوں کیساتھ حساب کتاب ہونا چاہیے۔

نومنتخب اراکین کی حلف برداری، قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا

نیب اور دیگر اداروں کے ذریعے میاں صاحب اور کارکنوں کیساتھ بہت کچھ ہوا، مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ 9 مئی کو ریاست پاکستان کو چیلنج کیا گیا۔