اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

حکومت آتے ہی معیشت ٹھیک کرے گی، نواز شریف

اسلام آباد، مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت آتے ہی معیشت ٹھیک کرے گی۔

پارلیمنٹ آمد کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ خواہش ہے ہر اسمبلی اور ہر سینیٹ اپنی مدت پوری کرے، خواہش ہے ہر وزیراعظم اپنی مدت پوری کرے، کوئی مسئلہ نہیں، حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی تو سب ٹھیک ہوگا۔

صدر مملکت نے دو بار آئین کی خلاف ورزی کی ہے، خواجہ آصف

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تمام مسائل جڑے ہوئے ہیں، امید ہے سارے حل ہوں گے اور سیاسی عدم استحکام کی کوئی بات نہیں، انشاءاللہ سیاسی و معاشی استحکام آئے گا۔