اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد، سابق وزیراعظم نواز شریف بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، وہ بھی قومی اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے۔

پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، ایسے خط وہ لکھ سکتے ہیں یہ انکا وطیرہ ہے، کوئی سیاسی جماعت ایسے خط نہیں لکھ سکتی، آپ خود ہی نتیجہ اخذ کرلیں۔

جنرل باجوہ اور فیض بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے، خواجہ آصف

یاد رہے کہ آج نومنتخب اراکین کے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے، کچھ دیر میں نومنتخب اراکین کی حلف برداری ہوگی۔