اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عبدالغفور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ

اسلام آباد، جمعیت علماء اسلام کے رہنما عبدالغفور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا ہے، وہ قومی اسمبلی سے رکن منتخب ہوئے ہیں۔

نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

وہ آج افتتاحی اجلاس میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں، گزشتہ روز مجموعی طور پر سینیٹر سرفراز بگٹی اور پرنس آغا نے بھی سینیٹ کی نشست پر استعفیٰ دیا تھا۔