اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہم حکومت نہیں اپوزیشن میں بیٹھیں گے، جے یوآئی (ف)

اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما نور عالم خان نے کہا ہے کہ ہم حکومت نہیں اپوزیشن میں بیٹھیں گے، اپوزیشن میں آواز اٹھانی آتی ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما نور عالم خان نے کہا کہ ہم فرد واحد کیلئے نہیں ملک کیلئے لڑتے ہیں اور عوام کیلئے آواز اٹھاتے ہیں، پہلے بھی عوام کیلئے آواز اٹھائی اب بھی اٹھائیں گے۔

عبدالغفور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ

نور عالم کا کہنا تھا کہ مہنگائی ہو، امن و امان ہو یا رائیلٹی کی بات ہو آواز اٹھائیں گے، ملک کی بات ہو یا اداروں کیلئے بات ہو سب کریں گے۔