اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حلقہ این اے 15 کا فارم 49 جاری، نواز شریف کی شکست برقرار

مانسہرہ، آراو  نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 کا فارم 49 جاری کردیا۔

آر او کیجانب سے جاری فارم 49 میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار گشتاسپ خان نے شکست دی۔

ریٹرننگ افسران کے مطابق گشتاسپ خان نے 1 لاکھ 5 ہزار 259 ووٹ حاصل کیے اور نواز شریف 80413 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

سابق پی ٹی آئی ایم پی اے چوہدری عدنان کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

واضح رہے کہ نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کیا تھا۔