اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سابق پی ٹی آئی ایم پی اے چوہدری عدنان کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

سابق پی ٹی آئی ایم پی اے چوہدری عدنان کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق ان ملزمان کی گرفتاری ہمارے لیے اس کیس میں بڑی کامیابی ہے۔

مریم نواز کا ترقیاتی کاموں کا دورہ، بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان کو 12 فروری کو تھانہ سول لائنز کے انتہائی حساس علاقے میں ٹارگٹ کلنگ واردات میں قتل کیا گیا جسکا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج ہے۔