اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مریم نواز کا ترقیاتی کاموں کا دورہ، بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

راولپنڈی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کی سائٹ کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری کاموں کا جائز ہ لیا۔

اس موقع پر انہیں منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی گئی، پروجیکٹ کے معیار اور کوالٹی کو چیک کیا گیا، اگر منصوبے کی تکمیل میں کوئی رکاوٹیں ہیں تو فوری آگاہ کریں، رنگ روڈ منصوبے کیلئے فنڈز کی کمی نہیں آنے دیں گے۔

امریکہ: جنگلات میں آگ بے قابو، ڈھائی لاکھ ایکڑ رقبہ لپیٹ میں 

مریم نواز کا کہنا تھا کہ منصوبے میں اوور ہیڈ بریجز کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔