اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

امریکہ: جنگلات میں آگ بے قابو، ڈھائی لاکھ ایکڑ رقبہ لپیٹ میں 

امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ کو تاریخ کی دوسری بڑی آگ قرار دیا گیا ہے۔

ڈھائی لاکھ ایکڑ رقبے پر پھیلی آگ نے چھوٹے قصبوں اور مویشیوں کی چراگاہوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

ریاستی تاریخ میں ریکارڈ کی گئی سب سے بڑی آگ 2006 کے ایسٹ امریلو کمپلیکس کی آگ تھی جس نے تقریباََ 1400 مربع میل اراضی کو جلا دیا تھا اور اسکے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ