اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,634FansLike
9,993FollowersFollow
565,600FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ

کراچی، صرافہ منڈی میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 772 روپے مہنگا ہونے کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 928 روپے کا ہوگیا ہے۔

بلاشبہ مریم نواز پاکستان کی سب سے خوبصورت سیاستدان ہیں، عفت عمر