اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,946FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بلاشبہ مریم نواز پاکستان کی سب سے خوبصورت سیاستدان ہیں، عفت عمر

ادکارہ عفت عمر نے پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو پاکستان کی سب سے خوبصورت سیاستدان قرار دیدیا۔

سوشل میڈیا پر عفت عمر کا ایک انٹریو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں مریم نواز کی خوبصورتی کے متعلق پوچھا گیا، دوران انٹرویو عفت عمر کا یہ کہنا تھا کہ بلاشبہ مریم نواز پاکستان کی سب سے خوبصورت سیاستدان ہیں۔

اسمبلی 5 سال پورے کرتی نظر نہیں آتی، مولانا فضل الرحمان

اسکے بعد میزبان کی جانب سے عفت عمر سے مریم نواز کی سرجری کے متعلق سوال کیا گیا کہ انہوں نے سرجریز کروائی ہوئی ہیں؟ہاں یہ کہہ سکتے ہیں کہ مریم نواز اپنے چہرے کا خیال رکھتی ہوں گی، اچھی کریمز لگاتی ہوں گی، مریم نواز جینیاتی طور پر پیاری خاتون ہیں، اگرچہ وہ میرے ساتھ جب کالج میں پڑھتی تھیں تو تھورا موٹی تھیں لیکن چہرہ بارونق تھا۔