اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,207FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اسمبلی 5 سال پورے کرتی نظر نہیں آتی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد، جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسمبلی 5 سال پورے کرتی نظر نہیں آتی۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافی سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ اسمبلی تو نہیں، کوئی اور چیز ہے، اگر یہی عالم رہا تو اسمبلی مدت پوری نہیں کرے گی

جب آپ کے پاس شوہر ہوتو کس کو فوٹو گرافر کی ضرروت پڑتی ہے؟ ایمن سلیم

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو قومی اسمبکی کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی، ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔