اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جب آپ کے پاس شوہر ہوتو کس کو فوٹو گرافر کی ضرروت پڑتی ہے؟ ایمن سلیم

کراچی، پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم نے شادی کے بعد انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ شیئر کردی ہے۔

مہنگی ترین گاڑی میں بیٹھے تصویر کیلئے پوز دیتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ جب آپ کے پاس شوہر ہوتو کس کو پیشہ ور فوٹو گرافر کی ضرروت ہے؟

عبد الخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر نامزد

ایمن سلیم کی اس پوسٹ پر جہاں صارفین انکی خوبصورتی کی تعریفیں کر رہے ہیں وہیں انہیں شادی کی مبارکباد بھی دے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ ایمن سلیم گزشتہ برس کے آخر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی تھیں۔