اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,308FansLike
9,993FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

عبد الخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر نامزد

کوئٹہ، پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عبد الخالق اچکزئی کو بلوچستان اسمبلی کا اسپیکر نامزد کردیا۔

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کی نامزدگی کا فیصلہ نواز شریف اور شہباز شریف نے صوبے کی قیادت سے مشاورت کے بعد کیا۔

یاد رہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں آج نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کریں گی۔

یوسف رضا گیلانی سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ