اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا میں غائب

ٹورنٹو پرواز پر تعینات پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا میں غائب ہوگیا۔

ترجمان پی آئی اے نے فلائٹ اسٹیورڈ جبران بلوچ کے سلپ ہونے کی تصدیق کردی۔

عملے کے پاسپورٹ حکام کے پاس جمع کرانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، فلائٹ اسٹیورڈ جبران بلوچ اس ہفتے کینیڈا میں غائب ہونیوالا دوسرا فضائی میزبان ہے، اسی ہفتے ایک خاتون ایئر ہوسٹس بھی ہوٹل سے لاپتا ہوچکی ہیں۔

latest urdu news

2 سال میں ٹورنٹو پروازوں پر تعینات تقریباََ 10 فضائی میزبان سلپ ہوچکے ہیں۔