اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,285FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

خیبر پختونخوا میں یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کرنے کا اعلان

پروجیکٹ ڈائریکٹر صحت کارڈ پلس ڈاکٹر عامر رفیق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کردیا جائے گا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈاکٹر عامر رفیق کا کہنا تھا کہ تمام ایمرجنسی آپریشنز صحت کارڈ کے تحت ہوں گے۔

latest urdu news

صحت کارڈ کے لیے 5 ارب روپے کے پی حکومت دے گی، باقی رقم اقساط میں دی جائیں گی، ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال 19 نومبر میں صحت کارڈ کے تحت علاج بند ہوا تھا۔