اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انوشکا دوسرے ٹیسٹ کے موقع پرکوہلی سے ملنے ویسٹ انڈیزجائینگی؟

نئی دہلی(شوبز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے دوست اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو جوائن کرسکتی ہیں.رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دوسرے ٹیسٹ کے بعد اپنی بیگمات اور گرل فرینڈز کو اپنے پاس بلانے کی اجازت دی ہے، جس سے اجنکیا راہنے، رویندرا جڈیجا، مرلی وجے، چتیشور پجارا، روہت شرما اور اسٹورٹ بنی فائدہ اٹھانے والے ہیں جبکہ انوشکا شرما بھی کیریبیئن جزائر کا رخ کرسکتی ہیں، اگرچہ اداکارہ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تاہم ان کے کچھ ذرائع کہتے ہیں کہ انوشکا کیلیے فلمی مصروفیات سے وقت نکالنا مشکل ہوسکتا ہے۔