اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نالے میں گر کر بچہ جاں بحق: سیشن جج کا ازخود نوٹس

جیکب آباد، گندے نالے میں گر کر بچے کے جاں بحق ہونے کے معاملے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ازخود نوٹس لے لیا۔

عدالت نے میونسپل چیئرمین، ایڈمنسٹریٹر، چیف میونسپل آفیسر کو 18 مارچ کو طلب کرلیا۔

سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ بچہ نالے میں گر کر جاں بحق ہوا۔

latest urdu news

ایمبولنس تک فراہم نہیں کی گئی، ذمہ دار ذاتی طور پر پیش ہو کر رپورٹ دیں، عدالت نے محکمہ صحت سے بچے کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔