اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانے کی خبریں بے بنیاد قرار

ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔

ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ نہ حکومت نے ایسی کوئی آفر کی نہ چیف الیکشن کمشنر کا کوئی ارادہ ہے، چیف الیکشن کمشنر اپنی مدت مکمل کرنے کے بعد ملک میں ہی رہیں گے۔

latest urdu news

چیف الیکشن کمشنر کسی بھی بیرون ملک اسائنمنٹ کے طلبگار نہیں، ایسی افواہیں پھیلانے اور انکو بڑھانے والوں کو تنبیہ کی جاتی ہے۔