اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

حوثیوں کا اسرائیلی جہازوں کو مزید بحری راستوں سے گزرنے سے روکنے کا اعلان

یمن کے حوثیوں کیجانب سے اسرائیل کی طرف جانے والے بحری جہازوں کو سمندری راستوں سے گزرنے سے روکنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ حوثیوں نے یمن سے دو اینٹی شپ بیلسٹک میزائل خلیج عدن اور 2 میزائل بحیرہ احمر کی طرف فائر کیے، سینٹرل کمانڈ کے مطابق حوثیوں کیجانب سے اتحاد میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

latest urdu news

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کارروائیوں کے دوران حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں 9 اینٹی شپ میزائل اور 2 ڈرونز تباہ کردیے گئے ہیں۔