اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

محسن نقوی نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے

لاہور، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے۔

محسن نقوی نے سینیٹ الیکشن کیلئے آزاد امیدوار کی حیثیت سے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کئے۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی آزاد حیثیت سے سینیٹ میں الیکشن میں حصہ لیں گے، مسلم لیگ ق کے شافع حسین اور ن لیگ کے خواجہ عمران نذیر کے تائید کنندہ ہیں، دوسری کاغذات نامزدگی میں پیپلزپارٹی کے علی حیدر گیلانی تائید کنندہ ہیں۔

latest urdu news