اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے نوٹوں کی خبروں پر وضاحت جاری کردی

کراچی، اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پلاسٹک کے نوٹ جاری کرنے کی خبروں کی تردید کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک حکام نے گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر چلنے والی نئے پولیمر نوٹ (پلاسٹک نوٹ) جاری کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دیتے ہوئے وضاحت جاری کی کہ نوٹوں کو پولیمر کرنے کا کوئی منصوبہ یا تجویز زیر غور نہیں ہے۔

latest urdu news

واضح رہے کہ گزشتہ روز جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے نئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے اور اس حوالے س آئی ایم ایف وفد کو بریفنگ کی خبریں سامنے آئیں تھیں۔