اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اسحاق ڈار اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر روانہ

اسلام آباد، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے بیرونی دورے کیلئے برطانیہ روانہ ہوگئے۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر لندن روانہ ہوگئے ہیں۔

اسحاق ڈار لندن میں 1 دن قیام کے بعد برسلز چلے جائیں گے جہاں وہ ایٹمی سکیورٹی سربراہ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

latest urdu news

وزارت خارجہ کیجانب سے کہا گیا ہے کہ مذکورہ کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نامزد کیا ہے۔