اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,690FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مٹیاری کے علاقے میں سلنڈر دھماکہ، 4 مزدور جاں بحق

حیدر آباد، مٹیاری کی تحصیل نیو سعید آباد میں فیکٹری میں کام کے دوران امونیم گیس سلنڈر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

نیو سعید آباد میں بابو عمرانی آئس فیکٹری میں مرمت کے دوران اچانک امونیم گیس سلنڈر سے زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

latest urdu news

اہل علاقہ کیجانب سے تین مزدوروں کی لاشیں اور ایک مزدور کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم حیدر آباد ہسپتال منتقلی کے دوران زخمی مزدور دم توڑ گیا۔