اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مردان میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

مردان میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

فائرنگ کا واقعہ گوجر گڑھی رنگ روڈ کے قریب پیش آیا، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچی، واقعہ کے بعد لاشوں کی ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا، جاں بحق افراد کی شناخت 30 سالہ بلال اور 27 سالہ خاتون کے نام سے ہوئی۔

latest urdu news

پولیس نے فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔