اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

روزہ کی حالت میں تیل لگانا یا کنگھی کرنا کیسا ہے؟

سوال: روزہ کی حالت میں تیل لگانا یا کنگھی کرنا کیسا ہے؟

جواب: روزہ کی حالت میں سر میں تیل یا کنگھی کرنے میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔

اسی طرح خوشبو لگانے اور سونگھنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔