اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,378FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تیز رفتار گاڑی افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی، 21 افراد زخمی

مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر مسجد کے باہر افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی۔

واقعے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 21 افراد شدید زخمی، حادثہ مغرب کی اذان سے کچھ دیر قبل پیش آیا جب روزہ دار مسجد کے باہر دسترخوان میں بیٹھے تھے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی دفاع اور ہلال احمر کے امدادی رضاکار جائے وقوعہ پر پہنچے اور فوری طور پر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جبکہ شدید زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔

latest urdu news

عرب میڈیا کے مطابق متعلقہ ادارے حادثے سے متعلق مزید تحقیقات کررہے ہیں۔