اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,581FansLike
9,999FollowersFollow
568,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور اپیلٹ ٹریبونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف دائر اپیل پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی۔

اپیلٹ ٹریبونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف شہباز کھوکھر کی اپیل خارج کر دی، اپیلٹ ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔

latest urdu news

جسٹس شاہد بلال حسن نے لیگی رہنما شہباز کھوکھر کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔