اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اوگرا کیجانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔

اوگرا کیجانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 6 روپے 44 پیسے کم ہو کر 250 روپے 34 پیسے کردی گئی ہے۔

گھریلو سلنڈر کی قیمت 76 روپے 9 پیسے کم کردی گئی ہے جسکے بعد نئی قیمت 2954 روپے 3 پیسے ہوگئی ہے۔

latest urdu news