اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

 مریم نواز نے یونیورسٹی طالبہ کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لےلیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بہاولنگر میں یونیورسٹی طالبہ کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لانے کا حکم دیدیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ درندہ صفت افراد کسی رعایت کے قابل نہیں ہوتے، فوری طور پر ملزمان کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے، خواتین کیخلاف تشدد میری ریڈ لائن ہے۔

latest urdu news