اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل، دوبارہ پولنگ کا فیصلہ

کوئٹہ، الیکشن کمیشن نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے دوبارہ پولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

الیکشن کمیشن کیجانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے امیدوار باسین اچکزئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے اصغر اچکزئی کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنا دیا۔

الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 51 چمن سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی کی کامیابی نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے 12 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

latest urdu news