اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی، رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ میں گواہان نے تسلیم کیا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے کوئی فائدہ نہیں لیا، توشہ خانہ میں بھی تسلیم کرلیا گیا کہ کیس بے بنیاد ہے۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ججز کے خط اور موجودہ صورتحال پر بات ہوئی ہے، عمران خان نے سپریم کورٹ کے سوموٹو ایکشن پر خوشی کا اظہا رکیا۔

latest urdu news