اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پولیس جرائم پیشہ افراد کو گرفتار تو کرلیتی ہے لیکن وہ کچھ عرصے میں رہا ہوجاتے ہیں، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے پولیس کیساتھ تمام اداروں کو اپنے فرائض انجام دینے چاہئیں۔

کراچی میں کرائم رپورٹرز کے اعزاز میں دیے گئے افطار کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں اسٹریٹ کرائمز ہوتے ہیں لیکن اس پر قابو پانے کیلئے تمام ادارے اپنا کام کرتے ہیں۔

صحافیوں سے اپنی گفتگو میں کہا کہ کرائم کنٹرول کرنے کیلئے کرمنل جسٹس سسٹم میں بھی بہتری کی ضرورت ہے۔

urdu news today

آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس جرائم پیشہ افراد کو گرفتار تو کرلیتی ہے لیکن وہ کچھ عرصے میں رہا ہوجاتے ہیں۔