اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

میرے خلاف غلط خبریں چلائی گئی، میں نے کسی کو تھپڑ نہیں مارا، شیر افضل مروت

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مرکز صوبے میں حکومت نہیں چلنے دے رہا، حکومت کے جبر کیخلاف مزاحمت کریں گے۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ان سے متعلق وائرل ہونیوالی ویڈیو پر وضاحت کی، شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ ویڈیو میں کہاں تھپڑ نظر آرہا ہے؟ وہ کارکن نہیں میرا گارڈ تھا۔

شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میرے خلاف غلط خبریں چلائی گئی، میں نے کسی کو تھپڑ نہیں مارا۔

urdu news today