اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

روزے کی حالت میں تھوک نگلنا کیسا؟

سوال:  تھوک نگلنے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: روزے کی حالت میں تھوک نگلنے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، البتہ روزہ دار اگر قصدََا تھوک جمع کرکے نگل لے تو روزہ مکروہ ہوجائے گا۔