اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

8 گھروں سے اچانک آگ بھڑک اٹھی، سامان جل کر راکھ

نوشہرو فیروز کے علاقے بھریا سٹی کے قریب 8 گھروں کو آگ لگ گئی۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ رات کو سو رہے تھے کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے گھر کا سامان، گندم اور بچیوں کیلئے جمع کیا گیا جہیز بھی جل گیا، تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، دوسری جانب ریکسیو حکام نے بتایا کہ فائربریگیڈ اور مقامی افراد نے آگ پر قابو پالیا۔

urdu news today