اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی پی 133: دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ ن کے رانا محمد ارشد کامیاب قرار

شاہ کوٹ: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 133 میں دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد کامیاب قرار پائے۔

ریٹرننگ آفیسر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد نے 44 ہزار 323 ووٹ حاصل کیے جب کہ آزاد امیدوار میاں عاطف نے 41 ہزار 632 ووٹ حاصل کیے۔

مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد 2 ہزار 691 ووٹوں کی برتری سے کامیاب قرار پائے۔

خیال رہے کہ اس نشست پر پہلے آزاد امیدوار میاں عاطف کامیاب ہوئے تھے۔

urdu news today