اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔

خبروں کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان و سینئر بیٹر بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔

گزشتہ رات ٹریفک حادثے میں ویمن ٹیم کی سابق کپتان 32 سالہ آل راؤنڈر بسمہ معروف اور 28 سالہ رائٹ آرم لیگ اسپنر غلام فاطمہ کو معمولی زخم آئے، ان کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔

urdu news today

زخمی ہونے والی کرکٹرز پاکستان کے دورے پر آنے والی ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف 18 اپریل سے شروع ہونے والی سیریز کے لیے تربیتی کیمپ کا حصہ ہیں۔