اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی مفتی تقی عثمانی سے ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کی اور مدینہ کی ریاست سے متعلق خدوخال پر بات کی۔

مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کے حوالے سے گورنر سندھ نے بتایا کہ مدینہ کی ریاست بنانے کا وعدہ کسی اور  نے کیا، عمل کا موقع مجھے مل رہا ہے۔

گورنر سندھ نے بتایا کہ مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کا مقصد مدینہ کی ریاست کے نفاذ کی کوشش ہے، میں نے مفت تقی عثمانی سے مدینہ کی ریاست کا مسودہ بنانے کی درخواست کی ہے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ مدینہ کی ریاست پہلے فیز میں سندھ میں نافذ کرنے کا ارادہ ہے۔

urdu news today